Wednesday, 4 January 2012



روح اور روحانیت کی دنیا کا چرچا کرنے والے اگر کبھی کسی کوتاہی کے زمیدار ٹھرائے جا سکتے ہیں تو وہ صرف اس قدر ہوتی ہے کے وہ ایسی دوائی کا پرچہ ترکیب استمعال بانٹ رہے ہوتے ہیں ، جن کو نہ تو انھوں نے کبھی استعمال کیا ہوتا ہے اور نہ کبھی اس کی شیشی دیکھی ہوتی ہے ، ان کے پاس صرف اس دوا کاعلم ہوتا ہے - ڈھیروں ڈھیر... بےپناہ.... فراواں علم..... کثیر علم ..... بسیار علم ... بلکہ کسی حد تک زائد علم لیکن انھوں نے یہ دوا دیکھی نہیں ہوتی ، نہ چکھ کر ، نہ سونگھ کر ، نہ چھو کر ، نہ پی کر -

از اشفاق احمد بابا صاحبا پیج ١٠

No comments:

Post a Comment