اگر زندگی میں آپ کے قریب سے کوئی لڑکھڑاتا ہوا ، چکر کھاتا ہوا ٹین کا ڈبہ گزرے تو آپ روک جائیں اور اس پر توجہ دیں - آپ کی زندگیوں کے قریب سے جو ٹین کا ڈبہ گزرتا ہے ، وہ غریب آدمی ہوتا ہے - مخلص شخص ہوتا ہے - معذور آدمی ھوتا ہے اور وہ ان پڑھ ہوتا ہے - اسے معاشرے میں کچھ نہیں ملا ہوتا - آپ نے نہ اس کو روٹی دینی ہے ، نہ کپڑا دینا ہے نہ مقام یا بینک بیلنس عطا کرنا ہے - بس اس کی عزت نفس لوٹانی ہے
از اشفاق احمد زاویہ ٣ ٹین کا ڈبہ اور ہمارے معاملات پیج ١٩١
No comments:
Post a Comment