Wednesday, 4 January 2012



اس زمانے کے ابّا جی واقعے ابّا جی ہوتے تھے ، اور اپنے بچوں کے دوست نہیں کہلاتے تھے - بڑی محبّت بڑی شفقت والے ، اور غایت درجے کے عاشق قسم کے ابّے ، لیکن اپنے اور بچوں کے درمیان ایک فاصلہ رکھ کے زندگی بسر کرتے تھے - جب ابّا جی نے " ہاں " کر دی تو اس کا مطلب "ہاں" ہوتا تھا ، اور جب " نا " کر دی تو پورا " نا نہیں " بلکہ اس سے بھی کچھ زیادہ

از اشفاق احمد بابا صاحبا پیج ٢٠

No comments:

Post a Comment